Category Archives: All Categories

متاع دین و دانش – مجموعۂ انٹرویوز مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

ٹائٹل : متاع دین و دانش (مولانا سید ابو الحسن علی ندوی سے مختلف و متنوع  موضوعات پر لیے گئے تاثراتی، تجزیاتی، علمی و ادبی اور فکر انگیز انٹرویوز کا ایک حسین مرقع)

ترتیب  و تدوین : عبد الہادی اعظمی ندوی
مقدمہ: مولانا سید محمد واضح رشید حسنی ندوی

صفحات : 351
طبع اول : اپریل 2014ء
ناشر :

(1)   سید احمد شہید اکیڈمی، دار عرفات، تکیہ کلاں، رائے بریلی، انڈیا

(2) دار الاشاعت ، اردو بازار، کراچی، پاکستان

مولانا سید ابو الحسن علی ندوی سے مختلف و متنوع  موضوعات پر لیے گئے تاثراتی، تجزیاتی، علمی و ادبی اور فکر انگیز انٹرویوز کا ایک حسین مرقع

Matae Deen w Danish by Abdul Hadi al-Azami al-Nadwi- Title

متاع دین و دانش – مجموعۂ انٹرویوز مولانا سید ابو الحسن علی ندوی – ترتیب و تدوین: عبد الہادی اعظمی دنوی

ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Download Link 01: Click HERE for Download

Advertisements

تعمیر انسانیت – مجموعۂ مضامین و تقاریر مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

ٹائٹل : تعمیر انسانیت– مجموعۂ مضامین و تقاریر مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

ترتیب  و تدوین : عبد الہادی اعظمی ندوی
عرض ناشر: مولانا سید بلال عبد الحی حسنی ندوی

صفحات : 168
طبع اول : نومبر 2013ء
ناشر : (1)   سید احمد شہید اکیڈمی، دار عرفات، تکیہ کلاں، رائے بریلی، انڈیا (2) دار الاشاعت ، اردو بازار، کراچی، پاکستان

قوموں کی زندگی کے اتار چڑھاؤ اور دنیا کی تاریخ پر جن لوگوں کی نظر ہے وہ جانتے ہیں کہ قومی اور سیاسی زندگی میں سوسائٹی ریڑھ کی حیثیت رکھتی ہے، صحیح اخلاقی اور پختہ سیاسی سمجھ اور ایک اچھی سوسائٹی حکومت کو پیدا کرتی ہے،اس کی تنظیم کرتی ہے، اس کو ترقی دیتی ہے، نراج سے اس کی حفاظت کرتی ہے، جب اس کی رگیں خشک ہونے لگتی ہیں، اور اس میں بڑھاپے کی علامتیں ظاہر ہونے لگتی ہیں تو اس کی رگوں میں تازہ اور گرم خون پہنچاتی ہے، اس کو وقت پر ذمہ دار ، پر جوش اور کام کے آدمی دیتی ہے، حقیقت میں مہذب و منظم سوسائٹی جو یقین کی دولت، اصول و اخلاق کا سرمایہ،فرض کا احساس اور ایثار و قربانی کا جذبہ رکھتی ہے، وہ سرجیون ہے جس سے خوش حالی، آزادی اور ترقی کی نہریں نکلتی ہیں، اور پورے ملک کو ہرا بھرا رکھتی ہیں، اگر سوسائٹی میں اخلاق کی گراوٹ، بے اصولی اور خودغرضی، خوشامد، طاقت و دولت سے مرعوبیت، بزدلی اور ظلم کا چلن عام ہوجائے تو یوں سمجھئے کہ زندگی کا سوتا خشک ہوگیا، اور قومی زندگی کے درخت کو گھن لگ گیا، حکومتوں کا الٹ پھیر، طاقت کی بہتات، ملک کی پیداوار، تعلیم کی ترقی اور ظاہری دھوم دھام کوئی چیز اس قوم کو تباہی سے نہیں بچا سکتی، جب کسی درخت کی رگیں اور جڑیں سوکھ جائیں اور وہ اندر سے کھوکھلا ہوجائے تو اوپر سے پانی ڈالنے سے کام نہیں چلنا۔

ملک کا سب سے بڑا مسئلہ جس پر عام سیاسی رہنماؤں اور ملک کے سچے خیر خواہوں کو پوری توجہ کرنا چاہیے، وہ ہے ملک کی اخلاقی اصلاح، سماجی سدھار اور ذمہ داری کا احساس، کیونکہ جب سوسائٹی اخلاقی طور پر دیوالیہ اور معنوی حیثیت سے کھوکھلی ہوجائے تو اس کو نہ حکومت بچا سکتی ہے نہ جمہوری نظام، نہ ایک زبان اور ایک کلچر۔

پیش نظر کتاب ’’تعمیر انسانیت‘‘ میں حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندویؒ کی وہ تقریریں جمع کی گئی ہیں جو انہوں نے تحریک پیام انسانیت کے قیام سے قبل مخلوط اجتماعات میں کیں۔ تحریک پیام انسانیت کے قیام کے بعد اس کے جلسوں میں کی گئی تقریریں علاحدہ ’’انسانیت کی مسیحائی‘‘ کے عنوان سے شائع ہو رہی ہیں۔

تعمیر انسانیت

تعمیر انسانیت – مجموعۂ تقاریر ابو الحسن علی ندوی – مرتبہ عبد الہادی اعظمی ندوی

Scan_20170423_0066

تعمیر انسانیت – مجموعۂ تقاریر ابو الحسن علی ندوی – مرتبہ عبد الہادی اعظمی ندوی

Scan_20170423_0065

تعمیر انسانیت – مجموعۂ تقاریر ابو الحسن علی ندوی – مرتبہ عبد الہادی اعظمی ندوی

انسانیت کی مسیحائی – مجموعۂ مضامین و تقاریر حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

ٹائٹل : انسانیت کی مسیحائی – مجموعۂ مضامین و تقاریر مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

ترتیب  و تدوین : عبد الہادی اعظمی ندوی
عرض ناشر: مولانا سید بلال عبد الحی حسنی ندوی

صفحات : 364
طبع اول : اپریل 2014ء
ناشر :

(1)   سید احمد شہید اکیڈمی، دار عرفات، تکیہ کلاں، رائے بریلی، انڈیا

(2) دار الاشاعت ، اردو بازار، کراچی، پاکستان

img5169

انسانیت کی مسیحائی – مجموعۂ مضامین و تقاریر مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Download Link 01: Click HERE for Download

قوموں کی زندگی کے اتار چڑھاؤ اور دنیا کی تاریخ پر جن لوگوں کی نظر ہے وہ جانتے ہیں کہ قومی اور سیاسی زندگی میں سوسائٹی ریڑھ کی حیثیت رکھتی ہے، صحیح اخلاقی اور پختہ سیاسی سمجھ اور ایک اچھی سوسائٹی حکومت کو پیدا کرتی ہے،اس کی تنظیم کرتی ہے، اس کو ترقی دیتی ہے، نراج سے اس کی حفاظت کرتی ہے، جب اس کی رگیں خشک ہونے لگتی ہیں، اور اس میں بڑھاپے کی علامتیں ظاہر ہونے لگتی ہیں تو اس کی رگوں میں تازہ اور گرم خون پہنچاتی ہے، اس کو وقت پر ذمہ دار ، پر جوش اور کام کے آدمی دیتی ہے، حقیقت میں مہذب و منظم سوسائٹی جو یقین کی دولت، اصول و اخلاق کا سرمایہ،فرض کا احساس اور ایثار و قربانی کا جذبہ رکھتی ہے، وہ سرجیون ہے جس سے خوش حالی، آزادی اور ترقی کی نہریں نکلتی ہیں، اور پورے ملک کو ہرا بھرا رکھتی ہیں، اگر سوسائٹی میں اخلاق کی گراوٹ، بے اصولی اور خودغرضی، خوشامد، طاقت و دولت سے مرعوبیت، بزدلی اور ظلم کا چلن عام ہوجائے تو یوں سمجھئے کہ زندگی کا سوتا خشک ہوگیا، اور قومی زندگی کے درخت کو گھن لگ گیا، حکومتوں کا الٹ پھیر، طاقت کی بہتات، ملک کی پیداوار، تعلیم کی ترقی اور ظاہری دھوم دھام کوئی چیز اس قوم کو تباہی سے نہیں بچا سکتی، جب کسی درخت کی رگیں اور جڑیں سوکھ جائیں اور وہ اندر سے کھوکھلا ہوجائے تو اوپر سے پانی ڈالنے سے کام نہیں چلنا۔

ملک کا سب سے بڑا مسئلہ جس پر عام سیاسی رہنماؤں اور ملک کے سچے خیر خواہوں کو پوری توجہ کرنا چاہیے، وہ ہے ملک کی اخلاقی اصلاح، سماجی سدھار اور ذمہ داری کا احساس، کیونکہ جب سوسائٹی اخلاقی طور پر دیوالیہ اور معنوی حیثیت سے کھوکھلی ہوجائے تو اس کو نہ حکومت بچا سکتی ہے نہ جمہوری نظام، نہ ایک زبان اور ایک کلچر۔

دسمبر ۱۹۷۴ء میں ــ’’تحریک پیام انسانیت‘‘ کے قیام کے بعد اس کے جلسوں میں حضرت مولانا سید ابو الحسن علی ندوی نے جو تقریریں کیں، یا اس سے متعلق اجلاسوں کے لیے جو پیغامات لکھے، انھیں اس مجموعہ میں جمع کیا گیا ہے۔

ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Download Link 01: Click HERE for Download

تحميل الإعلام بمن في تاريخ الهند من الأعلام المسمى بنزهة الخواطر وبهجة المسامع والنواظر للشيخ عبد الحي الحسني الرائي بريلوي

اضغط هنا لصفحة التحميل

تحميل الكتاب “الثقافة الإسلامية في الهند” أو “معارف العوارف في أنواع العلوم والمعارف” للعلامة المؤرخ الكبير عبد الحي الحسني الرائي بريلوي رحمه الله

اضغط هنا للتحميل

تحميل الكتاب “الهند في العهد الإسلامي” للعلامة المؤرخ الكبير عبد الحي الحسني الرائي بريلوي رحمه الله

تحميل الكتاب “الهند في العهد الإسلامي” للعلامة المؤرخ الكبير عبد الحي الحسني  الرائ بريلوي رحمه الله

اضغط هنا للتحميل

حیات عبد الحی حسنی مؤلفہ مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ڈاؤنلوڈ کریں

ٹائٹل: حیات عبد الحی

مؤلف: مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

شائع کردہ: سید احمد شہید اکیڈمی، رائے بریلی

صفحات: 369

طبع اول جدید: 2004

ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے کلک کریں

Click HERE to Download this Book